• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، شیاؤنگ آن نیو ایریا میں اہم منصوبوں کی تعمیر میں تیزرفتار پیشرفتتازترین

October 04, 2023

شیاؤنگ آن (شِنہوا) شیاؤنگ آن میں اہم منصوبوں کی تعمیر میں تیزی سے پیشرفت ہورہی ہے ۔اس میں شیاؤنگ آن اسپورٹس سینٹر، بیجنگ میں واقع شوانوو اسپتال کی شیاؤنگ آن شاخ اور چینی اکیڈمی برائے سائنس کے ماتحت ایک اسٹارٹ اپ شیاؤنگ آن اختراع و تحقیق مرکز شامل ہیں ۔

 

چین ، شمالی صوبہ ہیبے کے شیاؤنگ آن نیو ایریا میں شیاؤنگ آن اسپورٹس سینٹر کے تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

چین ، شمالی صوبہ ہیبے کے شیاؤنگ آن نیو ایریا میں چائنہ سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے صدر دفتر کے تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

چین ، شمالی صوبہ ہیبے کے  شیاؤنگ آن نیو ایریا  میں  شیاؤنگ آن  سا ئنس اینڈ ٹیکنا لوجی  انو ویشن سینٹر کے تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

چین ، شمالی صوبہ ہیبے کے شیاؤنگ آن نیو ایریا کے یونیورسٹی زون میں ایک لا  ئبریری کے تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)