چین ، شمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ مرکز میں خلائی مشن شین ژو 17 میں جانے والے خلا بازوں تانگ ہونگ بو (درمیان) تانگ شینگ جی (دائیں) اور جیانگ شین لین نے روانگی کی تقریب میں شرکت کی۔ (شِںہوا)