درہ الاتاؤ (شِنہوا) درہ الاتاؤ چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کے منگولین خود اختیار پریفیکچر بورتالا میں قازقستان کی سرحد پر واقع ہے۔
یہاں سے پہلی چین ۔ یورپ مال بردار ٹرین 2011 میں گزری تھی جس کے بعد سے اب تک اس درہ سے وسط ۔ ایشیا یا یورپ کے لئے 30 ہزار سے زائد ٹرینیں گزرچکی ہیں۔

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کے درہ الاتاؤ میں ایک کنٹینر گودام دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کے درہ الاتاؤ میں جامع بانڈڈ علاقے میں قائم ایک فلورکمپنی میں نوڈل کی پیداواری ورکشاپ دیکھی جا سکتی ہے۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کے درہ الاتاؤ میں جامع بانڈڈ علاقے میں ایک با ئیو ٹیک کمپنی میں ایک خاتون جانچ کے لئے تیل کا نمونہ حاصل کررہی ہے۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کے درہ الاتاؤ میں جامع بانڈڈ علاقے میں خودکار طریقے سے قازقستان سے آنے والا اناج اتارا جارہا ہے۔ (شِنہوا)