• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، شنگھائی میں جولائی کے اختتام پر قرض توازن میں 7.6 فیصد اضافہتازترین

August 20, 2023

شنگھائی (شِنہوا) شنگھائی میں جولائی 2023 کے اختتام پر تمام کرنسیوں سمیت قرض توازن 108.8 کھرب یوآن (15.1 کھرب امریکی ڈالرز) رہا جو گزشتہ برس کی نسبت 7.6 فیصد زائد ہے۔

پیپلز بینک آف چا ئنہ شنگھائی کے صدر دفتر کے مطابق جولائی کے اختتام پر چینی یوآن میں قرض توازن گزشتہ برس کی نسبت 9.1 فیصد اضافے سے 102.6 کھرب یوآن تک پہنچ گیا۔

جولائی کے اختتام پر غیر ملکی کرنسیوں میں قرض توازن 87.6 ارب امریکی ڈالرز تک پہنچ چکا تھا جو گزشتہ برس کی نسبت 17.6 فیصد کم ہے۔

گزشتہ ماہ کے اختتام پر شنگھائی کا ڈپازٹس توازن گزشتہ برس کی نسبت 4.7 فیصد بڑھ کر 199.3 کھرب یوآن ہوچکا تھا۔