چین، مشرقی شہر شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی بلدیاتی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ شنگھائی بلدیاتی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ ژاؤ جیامنگ (بائیں) اور شِںہوانیوز ایجنسی کے سیکرٹری جنرل جِنگ روئیو چائنہ اکنامک انفارمیشن سروس کے شنگھائی صدردفتر کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔(شِنہوا)