چین، مشرقی شہر شنگھائی میں چین کا تیسراطیارہ بردار بحری جہاز فوجیان پہلے آزمائشی سفر کے لیے سمندر میں اتارا جارہا ہے۔ (شِنہوا)