• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ،شنشی میں پارٹی کے نائب سر براہ کے خلاف تحقیقات جاریتازترین

September 05, 2023

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) شنشی صوبائی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری شانگ لی گوانگ کے خلاف جماعت کے نظم و ضبط اور قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں تحقیقات جاری ہیں۔

بیان کے مطابق شانگ کی تحقیقات سی پی سی سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کر رہے ہیں۔