چین کے جنوب مغربی صوبہ سچھوان کے شہر چھینگدو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں چین کے چھاؤ ماؤیوان(درمیان) ، چین کے ہانگ کانگ کے لاو چھی لونگ(بائیں) اور ایران کے شاہین بنی طالیبی مردوں کے ووشو نان چھوان مقابلے کی میڈل تقریب کے دوران تصویرکھنچوا رہے ہیں۔(شِنہوا)