چین، جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں 11 ویں چائنہ انٹرنیٹ آڈیو اور ویڈیو کنونشن کی نمائش میں ایک مہمان وی آر ڈیوائس سے متعلق معلومات لےرہا ہے۔(شِںہوا)