• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ ڈو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیمز۔ جوڈوتازترین

July 30, 2023

چین، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقدہ 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں جاپان کی طلائی تمغہ جیتنے والی ہکاری یوشیوکا (بائیں دوسری) چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہا لینڈ کی امبر اینکے ماریا گرسجیس (بائیں پہلی) کانسی کا تمغہ جیتنے والی جنوبی کوریا کی او یونجو (دائیں دوسری) اور آذربائیجان کی لیا علی یوف کا خواتین کے 48 کلوگرام جوڈو فائنل کی تقریب کے دوران تصاویر کے لئے انداز ۔(شِنہوا)