چین، جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر کانگ ڈینگ کے قصبے گوزان میں قائم عارضی پناہ میں متاثرین کا اندارج کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)