• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، صنعتی اور سپلائی چین سے شان ڈونگ کی دیہی معیشت کا فروغتازترین

November 27, 2023

بوشینگ (شِںہوا) چین کی بوشینگ کاؤنٹی نے حالیہ برسوں میں مقامی معیشت کو فروغ دینے کے لئے صنعتی اور سپلائی چین کی تعمیر کو مضبوط بنایا ہے۔

کاؤنٹی نے اناج، تیل اور غذا کی تیاری ، دھاتی پلیٹوں، تجارتی باورچی خانے کے سامان اور پیٹروکیمیکل صنعتوں سمیت کچھ معروف صنعتوں کی کھوج کرکے انہیں فروغ دیا ہے۔

رواں سال کی ابتدائی 3 سہ ماہی کے دوران  بو شینگ کاؤنٹی میں صنعتی پیداواری مالیت 119.826 ارب یوآن (تقریباً 16.76 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی۔

 

چین ،مشرقی صوبے شان ڈونگ کی کاؤنٹی بوشینگ میں ایک ملازم بائیوٹیک کمپنی کی پیداواری لائن میں جانچ پڑتال کررہا ہے۔ (شِںہوا)

چین ،مشرقی صوبے شان ڈونگ کی کاؤنٹی بوشینگ میں ایک ملازمہ بائیوٹیک کمپنی میں جانچ کررہی ہے۔ (شِںہوا)

چین ،مشرقی صوبے شان ڈونگ کی کاؤنٹی بوشینگ میں ایک ملازم بائیوٹیک کمپنی کی پیداواری لائن میں جانچ پڑتال کررہا ہے۔ (شِںہوا)

چین ،مشرقی صوبے شان ڈونگ کی کاؤنٹی بوشینگ میں عملہ ایک گیلونائزڈ شیٹ پروڈکشن لائن میں کام کررہا ہے۔  (شِںہوا)

چین ،مشرقی صوبے شان ڈونگ کی کاؤنٹی بوشینگ میں عملہ ایک گیلونائزڈ شیٹ پروڈکشن لائن میں کام کررہا ہے۔  (شِںہوا)