• San Francisco, United States
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، صنعتی پلانٹ میں دھماکے سے 5افراد ہلاک، 14 زخمیتازترین

July 27, 2024

ژینگ ژو(شِنہوا) چین کے وسطی صوبے ہینان کے شہر یونگ چھینگ کے ایک صنعتی پلانٹ میں دھماکے سے  5افراد ہلاک اور 14 معمولی زخمی ہو گئے۔

شہر کے ایمرجنسی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق  گاوژوآنگ صنعتی پارک میں پلانٹ کی  مشین میں دھماکہ جمعہ کی شام 6 بجکر 32 منٹ پر ہوا۔  کمپنی کے ذمہ  دارلوگوں کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات  کی جارہی ہیں۔