چین کےمشرقی صوبہ شان ڈونگ سے تعلق رکھنے والی ایک طبی کارکن شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے کاشغرمیں مریضہ کا مفت علاج کر رہی ہے۔(شِنہوا)