چین، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار خطے کے شہر شاوان کے خوبصورت مقام لوجیاؤ وان میں سیاحوں تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)