چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کی کاؤنٹی روچھیانگ میں سیاحتی میلہ کے دوران فنکار سیاحوں کے لئےفن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)