چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور ود مختار علاقے کی کاونٹی برچھن میں سیاح دریائے چھن کائی کے ریزورٹ کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)