بیجنگ (شِنہوا) ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثہ جات سپرویژن اور انتظامات کمیشن کے نائب وزیر سطح کے سابق عہدیدارلیو یولین کے خلاف تادیبی اور انضباطی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی جانب سے قوانین اور ضوابط کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں پر لیو کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔