بیجنگ (شِنہوا) چین میں جولائی کے دوران خدمات کے پیداوری انڈیکس میں گزشتہ برس کی نسبت 5.7 فیصد اضا فہ ہوا ہے۔
قومی ادارہ شماریات کے مطابق رابطے پر مبنی خدمات شعبہ تیزی سے بحال ہوا جبکہ رہائش اور کھانے پینے کا ذیلی ا نڈ یکس گزشتہ برس کی نسبت 20 فیصد بڑھا۔
قومی ادارہ شماریات نے بتایا کہ اطلاعات کی ترسیل ، سافٹ ویئر اور آئی ٹی خدمات کی پیداوار پر نگاہ رکھنے والے ذیلی ا نڈیکس میں 11.2 فیصد جبکہ مالیاتی خدمات میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا۔
ابتدائی 7 ماہ کے دوران انڈیکس میں گزشتہ برس کی نسبت 8.3 فیصد اضافہ ہوا۔