چین کے جنوب مشرقی تائیوان کی کاؤنٹی نان تو میں سیاح ڈریگن کشتی میلے کی تعطیلات کے دوران ری یوے تان یا سن مون جھیل کے خوبصورت مقام کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)