چین ، شمالی بلدیہ تیان جن کے ضلع شی چھنگ کی ایک عارضی قیام گاہ سے دیہاتی اپنا سامان سمیٹ کر گھر واپسی کی تیاری کررہے ہیں۔ (شِںہوا)