• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین -تیان جن-سینئر شہریوں کے لیےیونیورسٹیتازترین

April 06, 2023

 چین کے تیان جن کے ہیشی ڈسٹرکٹ کے ثقافتی مرکز میں بزرگ شہری ایک چینی موسیقی کا آلہ ایرہو بجانا سیکھ رہے ہیں جہاں حالیہ برسوں میں بزرگ شہریوں کے لیے ایک یونیورسٹی اور اس کی پانچ شاخیں قائم کی گئی ہیں۔(شِنہوا)