وین چھانگ (شنہوا)چین کے خلائی سٹیشن کے کارگورمشن تیان ژو-7 کو مدار میں لے جانے والا لانگ ما رچ-7 کیریئر راکٹ جنوبی صوبے ہائی نان میں وین چھانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ پر پہنچا دیا یا۔
چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ راکٹ تیان ژو-7 کے ساتھ اسمبلنگ اور ٹیسٹن English
ایجنسی نے کہا کہ روانگی مرکز پر تمام ٹیسٹنگ سسٹم لانچ کرنےکے لیے منصوبہ بندی کاے مط بق تیاری جاری ہے۔