• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 2nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین توانائی کےشعبے میں انقلاب کو آگے بڑھا ئے گا، سرکاری ورک رپورٹتازترین

March 05, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین توانائی کے انقلاب کو آگے بڑھائے گا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی کے مقصد کے حصول کے لیے فعال اور ٹھوس اقدامات کرے گا۔
منگل کو قومی مقننہ میں غور و خوض کے لیے پیش کی گئی ایک سرکاری ورک رپورٹ کے مطابق ملک ماحولیاتی تحفظ میں اضافہ کرے گا اور ماحول دوست اور کم کاربن اخراج پر مبنی ترقی کو فروغ دے گا، جس میں ماحول کو بہتر بنانے کے لیے جامع اقدامات کرنے سمیت ماحودل دوست اور کم کاربن اخراج پر مبنی معیشت کو فروغ دینا شامل ہے۔