• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، ترسیل کا شعبہ مسلسل 7 ویں برس دنیا میں سرفہرستتازترین

May 15, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی لاجسٹکس مارکیٹ 2022 تک مسلسل 7 ویں سال حجم کے اعتبار سے دنیا بھر میں سرفہرست رہی ہے۔

چائنہ فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے مطابق پچھلے سال چین کی مجموعی سماجی ترسیل گزشتہ برس کی نسبت 3.4 فیصد بڑھ کر 3476 کھرب یوآن (تقریباً 500 کھرب امریکی ڈالرز) ہوگئی۔

اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں ترسیل کی صعنت کی کل آمدنی 127 کھرب یوآن رہی جو ایک برس قبل کی نسبت 4.7 فیصد زائد ہے۔