چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جیا شینگ کے ضلع نان ہوکے قصبے یو شین میں بچے کھیتوں کے کنارے تصویریں بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)