لی شوئی (شِنہوا) 7 ویں یون ہی فیری ٹیل لکڑی کے کھلونا میلے نے 30 سے زائد ممالک اور خطوں سے خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔
چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کی کاؤنٹی یون ہی میں لکڑی کے کھلونے بنانے والے اداروں کی تعداد 1 ہزار 100 سے زائد ہے۔

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کی کاؤنٹی یون ہی میں تاجر لکڑی کے کھلونے بنانے والے اداروں کی ایک نمائش کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کی کاؤنٹی یون ہی میں 7 ویں فیری ٹیل لکڑی کے کھلونا میلے میں فن کا مظاہر کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کی کاؤنٹی یون ہی میں 7 ویں فیری ٹیل لکڑی کے کھلونا میلے میں بچے لکڑی کے کھلونوں کے ساتھ کھیلنے کا مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)