چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ژوشان کی شین جیامین ماہی گیری بندرگاہ سے ماہی گیروں کی کشتیاں روانہ ہو رہی ہیں۔(شِنہوا)