• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، زہریلی گیس کے باعث دم گُھٹنےسے 7 افراد ہلاکتازترین

April 14, 2024

چھنگ ڈو(شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ ڈو میں زہریلی گیس کے باعث دم گُھٹنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کے مطابق  یہ حادثہ چھنگ ڈوکے زیر انتظام کاؤنٹی سطح کے شہر پھینگ ژو کی لی چھون ٹاؤن شپ میں ایک پِگ فارم میں پیش آیا۔

واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔