• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی اعلیٰ اقتصادی منصوبہ ساز اور کیلیفورنیا حکومت نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیےتازترین

October 26, 2023

بیجنگ (شِںہوا) چین کے قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کی حکومت کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں۔

اس مفاہمتی یادداشت کا تعلق کم کاربن کا فروغ اور ماحول دوست منتقلی میں دونوں فریقین کے درمیان تعاون مضبوط کرنا ہے۔

قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کے سربراہ ژینگ شان جی نے کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم سے ملاقات کی جس میں ماحول دوست اور کم کاربن کے فروغ کے شعبے میں تبادلے و تعاون مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔