• Unknown, Unknown
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی جدیدیت کو آگے بڑھانے میں صوبہ شانشی نیا باب رقم کرے گا، چینی صدرتازترین

May 18, 2023

شی آن ، شانشی/ یون چھینگ شنشی (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کو جمع کرے اور ملک کے مغربی خطے میں چینی جدیدیت آگے بڑھانے میں مثالی کردار ادا کرے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یہ بات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ شانشی کی صوبائی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی رپورٹ سننے کے دوران کہی۔  وہ چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے یہاں آئے ہیں جو ان کی زیرصدارت صوبہ شانشی کے صدرمقام شی آن میں ہوگی۔   

چینی صدر شی جن پھنگ نے شانشی جاتے ہوئے  چین کے شمالی صوبہ شنشی کے شہر یون چھینگ کا بھی دورہ کیا۔

 

چین ، شمالی صوبہ شنشی کے شہر یون چھینگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ، یون چھینگ عجائب گھر  کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ شانشی کی صوبائی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی رپورٹ سننے کے دوران اہم خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمالی صوبہ شنشی کے شہر یون چھینگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ، یون چھینگ عجائب گھر  کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمالی صوبہ شنشی کے شہر یون چھینگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ، یون سالٹ لیک کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، شمالی صوبہ شنشی کے شہر یون چھینگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ، یون چھینگ عجائب گھر  کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)