• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی خلابازوں نے خلائی اسٹیشن سے زمین پر لیکچر دیاتازترین

September 21, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کے خلائی سٹیشن سے چوتھی لائیو کلاس جمعرات کی سہ پہر منعقد کی گئی، خلائی جہاز شین ژو-16 کے  خلابازوں جنگ ہائی پھینگ، ژو یانگ ژواور گوئی ہائی چھاؤ  زمین پر موجود طلباء سے مخاطب ہوئے۔

بیجنگ کی بیہانگ یونیورسٹی سمیت مختلف مقامات پر پانچ کلاس روم  قائم کیے  گئے تھے۔

یہ تیان گونگ خلائی اسٹیشن کے مینگ تیان لیب ماڈیول سے دیا جانے والا پہلا  اور "تیان گونگ کلاس" سیریز کا چوتھاسائنسی لیکچرتھا۔