بیجنگ (شِںہوا) چینی قومی مقننہ، 14 ویں قومی عوامی کانگریس نے اپنے پہلے سیشن کا اختتامی اجلاس منعقد کیا ۔
بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ اس اجلاس میں صدر شی جن پھنگ اور دیگر چینی رہنماؤں نے شرکت کی۔
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پھنگ اور دیگر چینی رہنماؤں نے شرکت کی۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر شی جن پھنگ ہاتھ ہلاکر 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے نائبین کے خیرمقدم کا جواب دے رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر شی جن پھنگ ہاتھ ہلاکر 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے نائبین کے خیرمقدم کا جواب دے رہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس کے بعد چین کے صدر شی جن پھنگ اور دیگر چینی رہنماؤں نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے نائبین سے ملاقات کی اور گروپ فوٹو بنوایا۔ (شِنہوا)