• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 6th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی لسٹڈ کمپنیوں کی 2023 میں مسلسل ترقی ریکارڈتازترین

May 03, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کی اے-شیئر مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنیوں کی 2023 میں مسلسل ترقی ریکارڈ کی گئی ۔

چائنہ ایسوسی ایشن فار پبلک کمپنیز کے اعداد و شمار کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کی مشترکہ آپریٹنگ آمدنی گزشتہ سال 726.9 کھرب یوآن (تقریباً 102.3 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی جوگزشتہ سال کی نسبت 0.86 فیصد زائد ہے۔

ایسوسی ایشن نے اے شیئر مارکیٹ میں درج 5 ہزار 327 فرموں کی فنانشل اسٹیٹمنٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کا خالص منافع 57.1 کھرب  یوآن رہا۔