• Unknown, Unknown
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی مال بردار خلائی جہاز تیان ژو۔ 6 خلائی اسٹیشن پر لنگراندازتازترین

May 11, 2023

بیجنگ (شِںہوا) چین کا مال بردار خلائی جہاز تیان ژو۔ 6 جمعرات کو مدار میں گردش کرتے تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر لنگرانداز ہوگیاجس کے ساتھ ہی اس کا مشن مکمل ہوگیا۔

چین کے انسان بردار خلائی ادارے نے بتایا کہ تیان ژو۔6 صبح 5 بجکر 16 منٹ (بیجنگ وقت) پر تیان ہی کور ماڈیول کی عقبی پورٹ پر لنگرانداز ہوا۔

خلائی اسٹیشن پر موجود شین ژو۔15 کے  خلا نورد مال بردار خلائی جہاز میں داخل ہوکر شیڈول کے تحت پے لوڈز منتقل کریں گے۔