شیا من (شِنہوا) کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ کی مر کزی کمیٹی کے تا ئیوان ورک آ فس اور ر یاستی کو نسل کے تا ئیوان افئیرز آفس کے سر برا ہ سو نگ تاؤ نے چین کے مشر قی صوبہ فو جیان کے شیا من میں چینی کو من تا نگ (کے ایم ٹی) پارٹی کے سابق چئیر پر سن ہو نگ سیو چھو سے ملا قات کی ہے۔
سونگ نے ہو نگ کو کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ کی مر کزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جا نب سے بہار تہوار کی مبارکباد د ی۔
انہوں نے کہا کہ اکتو بر میں منعقد ہو نے والی کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنہ کی 20 ویں قو می کا نگر یس نے تا ئیوان سے متعلق مین لینڈ کے کا موں کے لئے حا ل اور مستقبل قر یب کے با رے منصوبہ سازی کی۔اس کے آ بنا ئے پار تعلقات کے فرو غ اور قو می یکجہتی کے عمل پر اہم اور دورس اثرات ہیں۔
سونگ نے کہا کہ ہم کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنہ کی 20 ویں قو می کا نگر یس کے رہنما اصولوں کو مکمل طور پر نا فذ کر یں گے۔ تا ئیوان کے ہم وطنوں کے احترام اور ان کی د یکھ بھال کے ساتھ فوائد فرا ہم کئے جا تے ہیں۔یہ سب اس بنیاد پر کیا جا تا ہے کہ آ بنا ئے تا ئیوان کے دونوں اطراف کے لو گ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مین لینڈ جدت سازی ، قومی تجد ید اور قو می یکجہتی کے عمل میں حصہ لینے والے تا ئیوان کے ہم وطنوں کو کوششوں کی حوصلہ افزائی کر تے ہو ئے معاون کر ے گی۔
انہوں نے امید ظا ہر کی کہ ہو نگ اس مقصد کے لئے اپنی کا وشوں کو جا ری رکھیں گے۔
ہو نگ نے شی کی جا نب سے بہار تہوار کی مبا رکباد کو سراہتے ہو ئے کہا کہ چینی جد یدیت مین لینڈ اور تا ئیوان دونوں کی جد یدت ہے اور تا ئیوان قو می تجد ید کے مقصد سے جدا نہیں ہو سکتا۔