• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 3rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی مقننہ رواں سال پانچ قوانین پرعملدرآمد کی نگرانی کرے گیتازترین

March 08, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کی اعلیٰ مقننہ،نیشنل پیپلز کانگریس رواں سال پانچ قوانین پرعملدرآمد کی نگرانی کرے گی۔

 سالانہ قانون ساز اجلاس میں جمعہ کو غور کے لیے پیش کی گئی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی کارکردگی  رپورٹ کے مطابق ان میں ریاست کے ملکیتی اثاثہ جات سے متعلق قانون، زرعی قانون، سماجی انشورنس قانون، غیر مادی ثقافتی ورثے کا قانون اور دریا ئے زردکے تحفظ کا قانون شامل ہیں۔