• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیر اعظم چوتھے لان کانگ- می کونگ تعاون سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گےتازترین

December 22, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 25 دسمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے  چوتھے لان کانگ- می کونگ تعاون (ایل ایم سی) کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

چینی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے جمعہ کو اعلان  کیا می کونگ کے پانچ ممالک کمبوڈیا، لاؤس، میانمار، تھائی لینڈ اور ویت نام کے رہنما بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔