• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 25th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیر اعظم کی سالانہ قانون ساز اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگوتازترین

March 13, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے 14 ویں قومی عوامی کا نگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس کے بعد دارالحکومت بیجنگ میں پیر کے روز  پریس کانفرنس کی ہے۔ نا ئب وزیر اعظم ڈِنگ شوئے شیانگ، ہی لی فنگ، ژانگ گو چھنگ اور لیو گو ژونگ نے پریس کا نفر نس میں شرکت کی۔

 

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی وزیر اعظم لی چھیانگ ( پہلے دائیں ) 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے لئے پہنچ رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی وزیر اعظم لی چھیا نگ  14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی وزیر اعظم لی چھیا نگ (درمیان، سامنے) 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتا می اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی وزیر اعظم لی چھیانگ  14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتا می اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

 

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی وزیر اعظم لی چھیانگ  14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے لئے پہنچ رہے ہیں۔(شِنہوا)