• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیر اعظم سی آئی ایس سی ای کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گےتازترین

November 24, 2023

بیجنگ (شِنہوا)چینی وزیراعظم لی چھیانگ پہلی چائنہ انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو (سی آئی ایس سی ای) اور گلوبل سپلائی چین انوویشن اینڈ ڈویلپمنٹ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ 

چائنہ کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کے وائس چیئرمین ژانگ شاوگانگ نے جمعہ کو بتایا کہ  افتتاحی تقریب 28 نومبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔