• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پرسلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گےتازترین

November 27, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کی زیر صدارت  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کا  فلسطین اسرائیل مسئلے پر اعلیٰ سطحی اجلاس 29 نومبر کو ہوگا۔سلامتی کونسل  کی گردشی صدارت نومبر کے لیے چین کے پاس ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے پیرکو بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ یی اجلاس کی صدارت کے لیے نیویارک جائیں گے۔