• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیراعظم نے حکومتی امور کا ہدف حاصل کرنےکے لیے اقدامات وضع کردیےتازترین

August 16, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے رواں سال کی باقی مدت کے حکومتی امور کے لیے مزید انتظامات کیے ہیں تاکہ سالانہ اہداف حاصل  کرتے ہوئے اعلیٰ معیار کی ترقی کو ٹھوس طریقے سے فروغ دیا جا سکے۔ ریاستی کونسل، کابینہ کے دوسرے مکمل اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے،لی نے کہا کہ حکومت کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پالیسی فیصلوں اور انتظامات پر مکمل طور پرعملدرآمد کرے گی،استحکام کو برقرار رکھتے ہوئے پیش رفت کی کوشش کرے گی، میکرو کنٹرول اقدامات کا درست اور ٹھوس نفاذ اور مختلف پالیسیوں کے درمیان ہم آہنگی  پیدا کرے گی۔