• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی ریاستی کونسل کا مختلف عہدے داروں کی تقرریوں و برطرفی کا اعلانتازترین

April 04, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کی ریاستی کونسل نے کئی عہدیداروں کی تقرری اور برطرفی کا اعلان کیا ہے۔

ریاستی کونسل کے قونصلر دفتر کے نائب سربراہ ژاؤ بنگ کو ان کےعہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ شوچھانگ کوتعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح وو شی کو ریاستی کونسل کے تائیوان اموردفتر کا نائب سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ہو شیاؤگوانگ کو شِنہوا نیوز ایجنسی کے نائب صدرکےعہدے پر تعینات کیا گیا۔