• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی ساختہ مسافر بردار طیارے سی 919 نے ابتک کا سب سے بڑا آرڈرحاصل کرلیاتازترین

September 28, 2023

شنگھائی(شِنہوا) چائنہ ایسٹرن ایئرلائنزنے کمرشل ایئرکرافٹ کارپوریشن آف چائنہ (کومیک) کے ساتھ 100اضافی  سی 919 طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کیے، جو چینی ساختہ مسافر بردار طیاروں کا سب سے بڑا سنگل آرڈر ہے۔

منصوبے کے مطابق، ایئر لائن کمپنی کی طرف سے خریدے گئے نئے سی 919 طیارے 2024 سے 2031 کے درمیان فراہم کیے جائیں گے۔