• San Francisco, United States
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کے خصوصی نمائندے پیرس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گےتازترین

August 08, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور ریاستی کونسلر شین یی چھِن 9 سے 11 اگست تک پیرس میں 33 ویں اولمپک کھیلوں کی اختتامی تقریب اور دیگر تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعرات کو بتایا کہ شین 12 سے 14 اگست تک سربیا کا دورہ بھی کریں گے، انہیں سربیا کی حکومت نے دورے کی دعوت دی ہے۔