• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کا حکمرانی میں آئین کے کردار کو بہتر انداز میں ادا کرنے پر زورتازترین

December 04, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کی حکمرانی میں آئین کے اہم کردار کو بہتر انداز میں ادا کرنے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔

ایک ہدایت نامے میں شی جن پھنگ جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے آئین کی مزید بہتری اور ترقی کو فروغ دیتے ہوئے اس کی بالادستی اور تقدس کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔

یہ ہدایات  پیر کو چین کے 10ویں قومی یوم دستورکے موقع پر جاری کی گئیں۔