بیجنگ (شِنہوا)چین کے صدر،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا خود اعتمادی اور خود انحصاری کو برقرار رکھنے کے حوالے سے تحریر کردہ آرٹیکل منگل کو شائع کیا جائے گا۔
صدرشی جن پھنگ کا مضمون رواں سال کے چھیو شی جریدے کے 14ویں شمارے میں شائع کیا جائے گا، چھیو شی سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کا فلیگ شپ میگزین ہے۔