بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کی ماحولیاتی اور حیاتیاتی تحفظ سے متعلق جولائی میں ایک قومی کانفرنس میں کی گئی تقریر کا ایک اقتباس یکم جنوری 2024 جنوری کو شائع کیا جائے گا۔
چینی صدر شی جو مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں ،کا مضمون سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے فلیگ شپ میگزین چھیوشی جرنل کے 2024 کے پہلے شمارے میں شائع کیا جائے گا۔