بیجنگ ( شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں شجرکاری مہم کی ایک سرگرمی میں رضاکارانہ طور پر شرکت کی۔ انہوں نے ایک نیا باب رقم کر نے بارے خوبصورت چین کی تعمیر کےلئے شجرکاری مہم جاری رکھنے پر زور دیا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یہ بات بیجنگ کے ضلع چھاؤ یانگ میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں منعقدہ سرگرمی میں شرکت کے دوران کہی۔
چین، دارالحکومت بیجنگ میں چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شجرکاری مہم میں رضاکارانہ طور پر شرکت کر تے ہو ئے پودا لگایا۔ (شِںہوا)
چین، دارالحکومت بیجنگ میں چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ شجرکاری مہم میں رضاکارانہ طورپر شرکت کے دوران نوجوان طلبا سے بات چیت کررہے ہیں۔ (شِںہوا)