• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 1st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کاعوامی کانگریس کے نظام کی بالادستی اور بہتری پرمضمون جمعہ کو شائع کیا جائے گاتازترین

February 15, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر اورکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کا عوامی کانگریس کے نظام کی بالادستی اور اس میں بہتری لانے سمیت ملک میں عوامی حکمرانی کو یقینی بنانے کے بارے میں ایک مضمون جمعہ کوشائع کیا جائے گا۔

شی جن پھنگ جو مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں،کا مضمون سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے قومی میگزین چھیوشی جرنل کے اس سال کے چوتھے شمارے میں شائع کیا جائے گا۔